![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
ایک فرنچ فرائز کیچپ کے ساتھ دے دیں
| |||||
اور دو مایونیزے کے ساتھ دے دیں
| |||||
اور تین ساسج مسٹرڈ کے ساتھ دے دیں
| |||||
آپ کے پاس کونسی سبزیاں ہیں؟
| |||||
آپ کے پاس لوبیا ہے؟
| |||||
آپ کے پاس پھول گوبھی ہے؟
| |||||
میں مکئ شوق سے کھاتا ہوں
| |||||
میں ککڑی شوق سے کھاتا ہوں
| |||||
میں ٹماٹر شوق سے کھاتا ہوں
| |||||
کیا آپ پیاز بھی شوق سے کھاتے ہیں؟
| |||||
کیا آپ گوبھی بھی شوق سے کھاتے ہیں؟
| |||||
کیا آپ دال بھی شوق سے کھاتے ہیں؟
| |||||
کیا تم گاجر بھی شوق سے کھاتے ہو؟
| |||||
کیا تم گوبھی بھی شوق سے کھاتے ہو؟
| |||||
کیا تم مرچیں بھی شوق سے کھاتے ہو؟
| |||||
مجھے پیاز پسند نہیں ہے
| |||||
مجھے زیتون پسند نہیں ہے
| |||||
مجھے کھمبی پسند نہیں ہے
| |||||